گولڈن چانس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سنہرا موقع، مناسب ترین وقت، بہت اچھا موقع۔ "اتنا گولڈن چانس ہے کیریر بنانے کا۔"      ( ١٩٦٥ء، معذرتیں، ٦٩ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ صفت 'گولڈن' کے ساتھ انگریزی اسم 'چانس' پر مستعمل مرکب 'گولڈن چانس' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٥ء کو "معذرتیں" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سنہرا موقع، مناسب ترین وقت، بہت اچھا موقع۔ "اتنا گولڈن چانس ہے کیریر بنانے کا۔"      ( ١٩٦٥ء، معذرتیں، ٦٩ )

جنس: مذکر